MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان کی نئی ایئرلائن کا یکم نومبر سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

0 879

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( مسائل نیوز)پاکستان کی نئی ایئرلائن فلائی جناح نے یکم نومبر سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان ایئرلائن یکم نومبر سے پاکستان کی نئی ائیرلائن فلائی جناح اپنا فلائٹ آپریشن شروع کرنے جارہی ہے پہلے مرحلے میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے لئے پروازیں چلائی جائیں گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ فلائی جناح نے ٹکٹس کی بکنگ شروع کردی ہے اور کراچی سے اسلام آباد کا کم از کم کرایہ 14000 متعارف کرایا گیا ہے۔باقی تمام ائیرلائنز کراچی سے اسلام آباد کا کرایہ کم از کم 19000 لے رہی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.