MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

0 269

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر 44پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 204 روپے 56 پیسے سے بڑھ کر 205 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.