MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکی ڈالر مزید تگڑاپاکستانی روپے کی قدر مزید گر گئی

1 273

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) نئی حکومت بھی روپے کی قدر کو کم ہونے سے نہ بچا سکی ، آج دن کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے مہنگا ہو گیا ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے اضافے کے بعد 188روپے 20 پیسےپرفروخت ہو رہا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.