پنجاب حکومت ایڈورٹاٸزنگ ایجنسی سے فنانشل پاور واپس لے۔ جی ایم جٹ
اسلام آباد (مسائل نیوز )آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS کے صدرجی ایم جٹ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو چاہیٸے کہ وہ پنجاب ایڈورٹاٸزمنٹ پالیسی میں فوری طور پر ترمیم کرکے ایڈ ایجنسیز سے فنانشل پاور واپس لے اور *اشتہارات کا 85فیصد اخبارات کو دیا جاٸے نہ کہ حکومتی بجٹ پراٸیوٹ ایڈوٹاٸزرز کے حوالہ کر دیا جاٸے
اور فوری طور پراخبارات کے واجبات دلواٸے جاٸیں اب تک سینکڑوں اخبارات کے واجبات نہ ملنے سے ہزاروں *صحافتی خاندانوں کا معاشی قتل کیا جا چکا ہے انہوں نےمزید کہا ہے کہ اخبارات کے ،واجبات کون دلواٸے گا۔
[…] نیوز )حکومت پنجاب کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ رات 10 بجے کے بعد […]