MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات

3 222

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں ملک میں امن وامان اور داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر 15 دن بعد […]

  2. […] دیتے ہوئے پانچ سال کیلئے نا اہل کر دیاہےاس اہم موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بھی اپنی مدت ملازمت سےمتعلق اہم بیان سامنے آیا ہے جس […]

  3. […] (مسائل نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی، دوطرفہ تعاون […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.