MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سکولوں میں 3 دن چھٹیوں کی موجیں ختم ٗ نیا نوٹیفکیشن جاری

0 203

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) سکولوں میں سموگ کے پیش نظر دی گئی جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی ختم کر دی گئی۔محکمہ سکولز ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی چھٹیاں 15 جنوری تک دی گئی تھیں تاہم محکمے نے سابق نوٹیفکیشن منسوخ کر کے جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی کو بحال کردیا ہے جس کے مطابق اب لاہور سمیت پنجاب بھر میں جمعہ اور ہفتہ کو بھی سکول لگیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.