MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی

0 211

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)لاہور میں آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی آنے لگی۔مارکیٹ ذرائع کےمطابق دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی ہے جس سے مرغی کا فی کلو گوشت 471 روپے کلو ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ 15کلو کمرشل آٹے کی قیمت 2100 روپے سےکم ہوکر 1750 روپے ہوگئی تاہم چکی کے آٹے کی قیمت کم نہ ہو سکی۔دوسری جانب لاہور میں انڈوں کی فی درجن قیمت 289 روپے پر برقرار ہے جب کہ بکرے کا گوشت 1800 روپے اور بیف 1100 روپےکلو مل رہا ہے۔ضلعی انتظامیہ سرکاری ریٹ لسٹ پر عمل کرانے میں ناکام ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.