MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان میں‌ رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 135، صرف 16 پارلیمان کا حصہ

1 334

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی، جس کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کی گئی، جس کے الیکشن کمیشن کے مطابق 8 نئی سیاسی جماعتوں کے اندراج کے بعد الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد135 رجسٹرڈ ہونے والی نئی سیاسی جماعتیں تک پہنچ گئی جن مین سے صرف 16 پارلیمان کا حصہ ہیں۔مطابق ایک سال کے دوران نئی رجسٹرڈ جماعتوں میں عوامی تحریک،پاکستان محافظ پارٹی (نیشنل)، قومی عوامی تحریک پاکستان، پاکستان تحریک اتحاد، فرسٹ ڈیموکریٹ فرنٹ،پاکستان پیپلزالائنس،

- Advertisement -

پاکستان عام آدمی موومنٹ،کسان اتحاد شامل ہیں۔نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج ہوا ذرائع کے مطابق اس کے علاوہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس سیاسی جماعتوں کے اندراج کے حوالے سے بھی درخواستیں الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعت رجسٹرڈ کروانے کا طریقہ کارموصول ہوئیں ہیں، جن میں سے کچھ کو مسترد بھی کیا گیا۔ہے۔پالیٹیکل پارٹیز آرڈیننس 2022 کے مطابق کسی بھی سیاسی جماعت کے اندراج کا طریقہ کار نہایت آسان اور سادہ ہے،

خواہش مند جماعت کو اپنے منشور کے پرنٹ آؤٹ کی کاپی، بینک اکاؤنٹ ، پارٹی سربراہ اور رہنماؤں کے نام الیکشن کمیشن کو فراہم اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ سیاسی جماعت کا اندراج کروانے کی کوئی فیس بھی مقرر نہیں کی گئی ہے۔کرنا ہوتے ہیں۔انتخابی قوانین کے مطابق ہر جماعت کو انتخابی نشان حاصل کرنے سے قبل انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد کر کے نتائج جمع کرانا لازمی ہیں جبکہ پرانی سیاسی جماعتوں کو پارٹی انتخابات سے استشنیٰ ہے البتہ انہیں اپنے تنظیمی رہنماؤں کے نام ایک درخواست کے ساتھ الیکشن کمیشن کا ارسال کرنا لازمی ہیں۔سیاسی جماعتوں کی تعداد 135 تک پہنچ گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.