MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آسٹریلیا کے ہاتھوں انگلینڈ کو ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست

2 321

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برسبن(ویب ڈیسک )آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔دوسری اننگز میں آسٹریلیا نے 19 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر 5 اوورز میں پورا کرلیا، آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے 152 رنز بنائے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیے گئے۔

- Advertisement -

برسبین میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 147 رنز بنائے جس کے جواب میں اسٹریلیا کی ٹیم نے 425 رنز بنائے، دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم صرف 297 رنز ہی بناسکی جس کے باعث اسٹریلیا کو جیت کے لیے صرف 19 رنز کا ہدف ملا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.