MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

باہر سے پیاز اور ٹماٹر منگوانے پر بلوچستان کے کسانوں کی احتجاج کی دھمکی

1 652

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) پیاز اور ٹماٹر درآمد کر نے پر بلوچستان کے زمینداروں نے احتجاج کی دھمکی دے دی۔

- Advertisement -

عبدالمجید مشوانی کے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر کل تک پیاز اور ٹماٹر کی درامد بند نہیں کی گئی تو ایم پی اے ہاسٹل میں زمیندار ایکشن کمیٹی غیر معینہ مدت کے لیے بلوچستان کے تمام شاہراہوں کو بند کرنے کا اعلان پریس کانفرنس میں کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے زمینداروں پیاز اور ٹماٹر کی فصل تیار ہوتے ہی درآمد کرنا صوبے کے زمینداروں کا معاشی قتل ہے، توقع ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو وفاقی حکومت سے رابطہ کر کے بلوچستان کے زمینداروں کے مشکل پر قابو پالیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کے کال پر یارو ، قلعہ سیف اللہ ، وڈھ ، کھڈکوچہ کے ساتھ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.