MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر کے سالانہ امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کیلئے خوشخبری

2 682

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

انٹر کے سالانہ امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کیلئے خوشخبری

لاہور بورڈ نے انٹرکا سالانہ امتحان 2022 پاس کرنے والے امیدواروں کیلئے سکالر شپ کا اعلان کردیا۔ سکالر شپ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان کے ریاضی مضمون میں حاصل کردہ نمبر پر دیا جائے گا۔سکالر شپ صرف پانچ امیدواروں کو جاری کیا جائے گا جو انٹر امتحان پاس کرنے کے بعد بی اے یا بی ایس سی میں داخل ہونگے۔امیدوار کیلئے گریجویٹ میں ریاضی اختیاری کا مضمون رکھنا لازمی ہے۔اسکے ساتھ امیدوار کا گورنمنٹ یا لاہور بورڈ سے الحاق شدہ کالجز میں داخل ہونا لازمی ہے۔

- Advertisement -

بھارتی سینئر اداکار انتقال کر گئے

امیدوار اپنی درخواست پرنسپل یا ادارہ کے سربراہان سے تصدیق کروا کر بور ڈ آفس میں جمع کروائیں گے۔درخواستیں 8 جون تک لاہور بورڈ کے آفس میں جمع کروائی جاسکیں گی۔لاہور بورڈ نے انٹرکا سالانہ امتحان 2022 پاس کرنے والے امیدواروں کیلئے سکالر شپ کا اعلان کردیا۔سکالر شپ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان کے ریاضی مضمون میں حاصل کردہ نمبر پر دیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.