سردار خان رند کے قافلے پر بم دھماکے کی شدیدمذمت کرتے ہیں ،قاسم خان سوری
کوئٹہ(مسائل نیوز)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی او صوبائی صدر پی ٹی ائی بلوچستان قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ایم پی اے کچھی سردار یار محمد رند کے فرزند میر سردار خان رند کے قافلے پر بم دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور انکے غم میں برابر کے شریک ہیں
[…] اسپیکر قومی اسمبلی او صوبائی صدر تحریک انصاف بلوچستان قاسم خان سوری نے اپنے بیان میں کہا کہ امپورٹڈ اور فاشسٹ حکومت کے […]
[…] انصاف بلوچستان کے صدر وسابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور جمہوریت کی […]