MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ترکیہ، پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے 9 سالہ بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا

0 198

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

استنبول(مسائل نیوز) ترکیہ میں حکومت اور پاک فوج زلزلہ متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے، پاک فوج کی ٹیمیں ترکیہ کے 51 سے زائد مختلف مقامات پر ریسکیو اور سرچ آپریشن میں مصروف ہیں، اب تک پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے چھ سے زائد افراد کو زندہ نکال لیا ہے، پاکستانی ریسکیو ٹیموں نے ایک نو سال کی بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.