MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لیگی رہنما شائستہ پرویز ملک نے معاون خصوصی کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی

0 202

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) مسلم لیگ (ن) کی سینئررہنما و رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک نے معاون خصوصی کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کر لی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شائستہ پرویز ملک نے کہا کہ پارٹی کی شکر گزار ہوں کہ مجھے عزت سے نوازا لیکن ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدہ نہیں سنبھال سکتی۔پارٹی کی جانب سے پالیسی ایڈوائزر فار ویمن کی ذمہ داری کو احسن طریقے سے انجام دوں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.