مریم نواز کو سفر کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت بہتر ہونے پر ڈاکٹروں نے انہیں سفر کرنے کی اجازت دیدی،مریم نواز اور نواز شریف (آج) بدھ کو جنیواے واپس لندن روانہ ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز کی طبیعت میں بہتری آئی ہے جس پر ڈاکٹرزنے انہیں سفر کی اجازت دیدی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز (آج) بدھ کو جنیوا سے لندن روانہ ہو جائیں گی،قائد (ن)لیگ نواز شریف بھی مریم نوازکے ہمراہ لندن پہنچیں گے۔
[…] نیوز) موجودہ سیاسی صورتحال میں سینئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی فوری وطن واپسی کی تجویز دی گئی ہے۔گذشتہ رات […]