MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حرا مانی کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

1 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو ’بولڈ‘ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

اداکارہ ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور انہوں نے جامنی رنگ کا ایک دلکش لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

حرا مانی نے اپنی مختصر وڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کیں لیکن ان کے مداحوں کو ان کے نئے کپڑے پسند نہیں آئے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس لباس کو ’نیم برہنہ‘ قرار دیتے ہوئے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

- Advertisement -

ایک صارف نے لکھا کہ پاکستانی اداکارائیں اب انڈیا اداکاراؤں کو کاپی کرنے کی کوشش میں کم سے کم کپڑے پہن رہی ہیں۔

کچھ صارفین نے اداکارہ کو شرم دلائی تو کچھ نے ان کی ہدایت کیلئے دعائیں دیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] جامن کھانے سے صحت کو کیا فاہدہ ہوتا ہے؟ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.