پی آئی اے کا طیارہ مسافروں کو چھوڑ کر وقت سے پہلے ہی مدینہ سے روانہ
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی پروازکنفرم بکنگ کے حامل مسافروں کو چھوڑ کر مقررہ وقت سے 6 گھنٹے قبل ہی واز مدینہ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی۔لاہور کے 21 مسافروں کا گروپ ساڑھے 9 بجے رات کی پرواز کے لیے مقررہ وقت پر مدینہ ایئر پورٹ پہنچا تو انکشاف ہوا کہ رات کی پرواز 6 گھنٹے قبل دوپہر 3 بجے ہی جا چکی