ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی مخصوص نشتوں کی نامزدگی کا اعلان
کوئٹہ(ویب ڈیسک)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی مخصوص نشتوں کی نامزدگی کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی میں سابق ایم این اے و سینٹر قومی و سیاسی
- Advertisement -
رہنما منظوراحمد گچکی، سابق ایم این اے جسٹس ریٹائرڈ شکیل احمد بلوچ، نیشنل پارٹی کے سابق صوبائی صدر میر عبدالخالق بلوچ، آغا عبدالستار، ایڈووکیٹ شہباز غنی، ادیب و دانشور اللہ بخش بزدار، ا
یڈووکیٹ لیاقت چوہان، سردار محمد اسلم بزنجو، نواز سالار، میر اشرف حسین، نظام رند، ڈاکٹر یوسف بزنجو، ڈاکٹر نور بلوچ، نیاز بلوچ اور لالا حسین کو نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے لیے نامزد کردیا۔
[…] نیوز) نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ظہیر بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی شمولیت کا خیر مقدم […]
[…] نیوز) نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے نے کہاکہ پاکستان اس وقت شدید معاشی و سیاسی بحران میں […]