MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ اپنی استعمال شدہ اشیاء کیمپ میں جمع کروائیں،زولیخہ عزیز مندوخیل

1 554

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے غریبوں کی مدد کرنے کیلئے کیمپ لگائے گا کیمپ میں بہت لوگوں نے اپنا سامان جمع کرایا

یہ امدادی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 3 دن تک جاری رہے گا

- Advertisement -

کیمپ کا مقصد یہ ہے کہ اس وقت بلوچستان میں سردی ہے اور اس سرد موسم میں بہت غریب گھرانے ہیں انکے پاس سردی سے بچنے کے لیے کچھ نہیں ہیں تاکہ ہمیں اس مستحق لوگوں کی مدد کرسکیں اور یہ سامان جمع کرکے غریبوں میں تقسیم کریں

تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ اپنی استعمال شدہ اشیاء کیمپ میں جمع کروائیں

کسی بھی وقت سماجی کارکن سے اس نمبر پر رابطہ کریں
03178014700
سماجی کارکن
زولیخہ عزیز مندوخیل
حفیظ اللہ خانزادہ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.