MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک کے مختلف اضلاع میں ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی

0 397

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) محکمہ موسمیات نے10سی14ستمبرتک بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں 11 ستمبر سے مون سون کا نیا سلسلہ بارشیں برسائے گا اور یہ سلسلہ 14 ستمبر کی رات تک جاری رہے گا۔
اس دوران خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب کشمیر اور گلگت سمیت سندھ کے کچھ علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔کشمیر، ہزارہ ڈویژن اورمری میں لینڈ سلائیڈنگ کا اندیشہ ہے اور اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے تمام اداروں کو خبردار کر دیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.