Operation against drugs/narcotics peddlers at city nala, Quetta
کوئٹہ، سٹی نالے میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں مارے جانے والے منشیات فروشوں کا لسٹ جو کوئٹہ کے مختلف تھانوں میں قتل، دہشتگردی، اقدام قتل سمیت سنگین مقدمات میں اشتہاری تھے۔