MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی ہو گئی

1 251

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)انٹربینک مارکیٹ میں دو چھٹیوں کے بعد آج کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 220 روپے 22 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ، مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو 100 انڈیکس میں 583 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس 42 ہزار 679 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھنے میں آئی اور کاروبار کے آغاز پر ہی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.