MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بجلی صارفین کیلئے بری خبر

1 410

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بجلی صارفین کیلئے بری خبر

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کی ہے

جس کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا اطلاق جولائی،

- Advertisement -

سارہ علی خان کی رکشے میں سفر کرنے کی ویڈیو وائرل

اگست اور ستمبر کے بلوں پرہوگا تاہم کے الیکٹرک صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔

نیپرا نے گزشتہ ہفتے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 46 ارب53 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] بجلی صارفین کیلئے بری خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.