MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفیٰ مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست منظور کر لی

0 271

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفیٰ مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے پی ٹی آئی درخواست پر اعتراضات ختم کر دئیے۔ رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم ہونے کے بعد کیس پر آج دوبارہ سماعت کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی نے اتھارٹی لیٹر جمع کرا کے 123 ممبران کو کیس میں فریق بنا دیا۔رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم ہونے کے بعد درخواست پر نمبر لگا دئیے گئے قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق نے گزشتہ روز درخواست پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی تھی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل فیصل فرید چوہدری کیس کی پیروی کر رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.