دو اہم غیر ملکی شخصیات کی جاتی امراء آمد، مریم نواز سے اہم ملاقات
لاہور (مسائل نیوز) دو اہم غیر ملکی شخصیات نے مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ قطر اور سعودی عرب کے شاہی خاندان کے دو افراد جاتی امراء گئے، ن لیگ کی چیف آرگنائزر سے ملاقات کرنے والوں میں سعودی شہزادہ فہد بن منصور عبد العزیز السعود، فہیم حامد اور ندیم حامد شامل تھے۔ اس ہونے والی اہم ملاقات میں ملک کی معاشی صورتحال، قطر و سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی گئی۔
[…] پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں دیتے کہ بلڈ […]