MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پشاور زلمی نے سلطانز کے لئے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

0 197

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے ستائیسویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 58، بابراعظم 73، محمد حارث 35، رومن پاؤل 2، حسیب اللہ خان 7، ٹام کولر 38 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ عظمت اللہ عمر زائی 16 اور وہاب ریاض 7 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر242 رنز بنائے اور ملتان سلطانز کو 243رنز کا ٹارگٹ دیا۔ ملتان سلطانز کی جانب سے عباس آفریدی نے چار جبکہ اسامہ میر اور انور علی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.