MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں

1 236

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)کساد بازاری کے خدشات کے پیشِ نظرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔جیو نیوز کے مطابق جمعرات کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً ایک فیصد کم ہو کر دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی (رائٹرز) کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل (برینٹ) کی قیمت1.07ڈالر یعنی 1.3 فیصد کمی کے بعد 81.59 ڈالر فی بیرل پر آگئی، جو 22 فروری کے بعد کم سے کم قیمت ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر کر 15 مہینے کی کم ترین سطح پر آگئیں جبکہ کریڈٹ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.