MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انشا ءاللہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی گھر آئے گی،وزیر اعظم ہاؤس

1 287

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم آفس نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر وزیراعظم آفس کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں کہا گیا ہےکہ پوری قوم کو پاکستانی ٹیم پر فخر ہے، یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی واحد ٹیم ہے جسے کوئی ٹیم اب تک شکست نہیں دے پائی۔

- Advertisement -

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بابر الیون کیلئے سیمی فائنل میں پہنچنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

ٹوئٹ میں مزید لکھا گیا تھا کہ انشا اللہ ٹرافی گھر آئے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے ٹکرائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.