MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا صوبے میں امن و استحکام کے قیام کے ساتھ ساتھ طبی خدمات کا سلسلہ جاری

0 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مچھ (مسائل نیوز)فرنٹیئرکور کی جانب سے مچھ میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا قیام، 3000 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ اور ادویات کی تقسیم

فرنٹیئرکور بلوچستان (نارتھ) غزہ بند سکاوٹس کی جانب سے بولان کے علاقے مچھ سول اسپتال میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز نے 3000 سے زائد مریض جن میں 1439 بچے اور 876 خواتین شامل تھیں کا معائنہ کیا اور انہیں ادویات فراہم کیں۔ کیمپ میں مختلف بیماریوں کی تشخیص کیلئے جدید لیب ٹیسٹ کی سہولیات بھی فراہم کی گئی۔

- Advertisement -

مقامی افراد نے فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کی جذبہ خیرسگالی کو سراہتے ہوئے ایف سی کے اعلی حکام کا شکریہ ادا کیا-

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.