بلوچستان نیشنل پارٹی نے گورنر بلوچستان کیلئے ملک عبدالولی کاکڑ کا نام فائنل کرلیا
_کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی نے گورنر بلوچستان کیلئے ملک عبدالولی کاکڑ کا نام فائنل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بی این پی کی جانب سے بلوچستان کے گورنر کیلئے ملک عبدالولی کاکڑ کا نام فائنل کرلیا گیا جس کو پارٹی سربراہ سردار اختر جان مینگل کی منظوری کے بعد وزیر اعظم کو بھجوا دیا گیا ہے ۔
- Advertisement -
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید ظہور احمد آغا کی جانب سے گورنر شپ سے استعفی کے بعد وفاق کی جانب سے نیا گورنر تعینات کیا جانا تھا
[…] نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ایگزیکٹوکمیٹی کے ممبروسابق ایم این اےمیررٶف […]
[…] نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے نائب صدر ملک ولی کاکڑ نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا بیان غلط قرار دے دیا۔ […]