MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نیو گوادر ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے تیار، افتتاح کی ممکنہ تاریخ بھی سامنے آ گئی

0 227

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوادر(مسائل نیوز)نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل تیار ہو گیا۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)کی ٹیم نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے سیفٹی چیک مکمل کر لئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سی اے اے کی ٹیم نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے کلیئر قرار دیدیا ہے۔ذرائع کے مطابق 23مارچ سے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کے افتتاح کا امکان ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.