وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سرکاری ٹیلی ویژن کے بورڈ میں بلوچستان کی عدم نمائندگی پر برہم
کوئٹیہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سرکاری ٹیلی ویژن کے بورڈ میں بلوچستان کی عدم نمائندگی پر برہم
رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے اور باصلاحیت صوبے کی پی ٹی وی بورڈ میں عدم نمائندگی باعثِ افسوس ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
- Advertisement -
کیا بلوچستان کے لوگ اللہ کے کمتر بندے ہیں؟ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سوال
پی ٹی وی بورڈ میں بلوچستان سے ایک بھی نمائندہ شامل نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
نمائندگی کوئی احسان نہیں، ہمارا حق ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر سخت ردِ عمل