آزادی غلامی سے نجات اور عوام کے حقیقی آزادی کا حصول ہے،جمعہ خان خلجی
کوئٹہ(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری جمعہ خان خلجی نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی غلامی سے نجات اور عوام کے حقیقی آزادی کا حصول ھے چئیرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے ہونے کے باوجود جس بہادری و جذبے سے ڈٹ کر کھڑے رھے اسے پاکستانی قوم کبھی نہیں بھولے گی ہم مرتے دم تک حقیقی آزادی کے حصول کے عمران خان کا شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کسی بھی طرح کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے انہوں نے مزید کہا کہ جو امپورٹڈ حکومت رجیم چینج کے ذریعے اقتدار پر قابض ہوئی ھے انہوں نے اپنے کرپشن چھپانے، کیسز معاف کرانے اور پاک سرزمین کا سودا ڈولرز کے بدلے کیا جس کی وجہ آج غریب عوام بنیادی ضرویات پانی ،بجلی، گیس اور آٹا، چینی کے دستیابی سے محروم ھے لیکن اج پوری پاکستانی قوم عمران خان کے دست بازوں میدان میں موجود جو اس نااہل اور امپورٹڈ حکومت کا خاتمہ کرکے رھینگے
[…] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل جمعہ خان خلجی رحمت اللہ خلجی عبدالولی خلجی حاجی شاہ نورزئ خلجی کا […]