MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چھٹی کے دن اسکول کے بچوں کے ساتھ تصویر، مودی سوشل میڈیا پرمذاق بن گئے

1 270

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا سوشل میڈیا پرمذاق بن گیا۔نجی ٹی وی ایکسپر یس کے مطابق نریندر مودی نے اتواریعنی چھٹی والے دن اسکول کے بچوں کے ساتھ ٹرین میں سفرکرنے کی تصاویرشیئر کرادیں۔مودی نے ٹویٹ بھی کیا کہ اپنے ننھے دوستوں کے ساتھ میڑو میں سفر۔ تصویروں کودیکھ کرسوشل میڈیا صارفین نے مودی کا خوب مذاق اڑایا۔ایک صارف نے کہا بیچارے مودی۔۔ پونے میں کون سا اسکول طلبا کوبلاتا ہے؟ ایک اورصارف نے لکھا اتوار کوطلبا اسکول یونیفارم میں ۔ مودی کا ایک اورڈرامہ۔یہ اورسوشل میڈیا صارف نے کہا مودی کا ڈرامہ عروج پرہے چھٹی کے روز

- Advertisement -

بھی بچوں کواسکول یونیفارم پہنوا دیا۔یہ پہلا موقع نہیں جب مودی کا جھوٹ پکڑا گیا ہے۔ اس سے قبل لکھے ہوئے پیغام پرصرف قلم چلانے پربھی مودی کوخوب تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] دہلی (مسائل نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان میں سیلاب سینقصانات پر ہمدردی کا اظہار کیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.