MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہداء کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت ان کی ہر ممکن مدد اور سرپرستی جاری رکھے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

0 8

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی  کی 31 جنوری کو دہشت گردی کے واقعات میں شہید پولیس افسران و اہلکاران و شہری کے گھروں میں آمد ، لواحقین سے اظہار یکجہتی و بات چیت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے ہر سپاہی اور عام شہری کے گھروں میں جا کر لواحقین کے دکھ میں شریک ہو رہی ہے

- Advertisement -

شہداء کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت ان کی ہر ممکن مدد اور سرپرستی جاری رکھے گیدہشت گردی کے خلاف جنگ میں برسرپیکار ہر سپاہی کو مزید مضبوط اور بااختیار بنایا جائے گا

بلوچستان کو توڑ کر علیحدہ ملک بنانے والوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے، ریاست پوری قوت سے جواب دے گی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.