MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈرامہ سیریل”خدا اور محبت“ کے سیزن 3 کی مقبولیت

0 364

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل”خدا اور محبت“ کے سیزن 3 نے نجی چینل کے مقبول ترین ڈرامے میرے پاس تم ہو کو یوٹیوب پر مقبولیت میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق جیو انٹرٹینمنٹ پر سیونتھ سکائی انٹرٹینمنٹ کے تحت پیش کیا جانے والا ڈرامہ سیریل ”خدا اور محبت“ کے سیزن تھری کی پہلی قسط رواں سال 12 فروری کو نشر کی گئی تھی جسے ایک ماہ سے بھی کم عرصے کے دوران اب تک 2 کروڑ 80 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.