MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں اور انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا،وزیراعلیٰ بلوچستان

0 245

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوزوزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے خضدار کے علاقے آڑ نجی اور گردنواح میں آنے والے زلزلے سے ہونے والے مالی نقصانات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے بلوچستان کو موثر امدادی کاروائیوں کی ہدایت ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر ریسکیو و امدادی سرگرمیوں کے آغاز اور متاثرہ مکانات کے مکینوں کو خیمے،کمبل اور دیگر ضروری اشیاء کی فوری فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی ہے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں اور انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائے گاوزیراعلیٰ نے یقین دلایا ہے کہ متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.