پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات/اڑنجی زلزلہ/اظہار افسوس
کوئٹہ(مسائل نیوز)پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و سماجی بہبود محترمہ بشریٰ رند کا خضدار کے علاقے آڑ نجی میں آنے والے زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار
وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے بلوچستان کو فوری امدادی سرگرمیوں کی ہدایت جاری کی ہیں
- Advertisement -
پی ڈی ایم اے بلوچستان نے متاثرہ علاقے میں ہنگامی بنیادوں پر امدادی سامان روانہ کر دیا ہے
حکومت بلوچستان مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے