MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ’نانا‘ بن گئے

0 205

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن(مسائل نیوز)مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نانا بن گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر اور ان کے مصری مسلمان شوہر نائل نصر کے ہاں ہفتے کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے تاہم ابھی بچی کا نام نہیں رکھا گیا ہے۔اس حوالے سے جینیفر اور نائل نصر نے سوشل میڈیا پر بیٹی کی معمولی سی جھلک بھی شیئر کی ہے۔رپورٹس کے مطابق 26 سالہ جینیفر گیٹس اور نائل نصر کی اکتوبر 2021ء میں شادی ہوئی تھی۔واضح رہے کہ بل گیٹس اور سابقہ اہلیہ میلنڈا طلاق کے بعد بیٹی جینیفر کی شادی پر ساتھ ساتھ دکھائی دیے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.