MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹی20 سیریز: پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی، شاندار روایتی استقبال

0 37

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سری لنکا(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 آئی سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا پہنچ گئی ہے، جہاں اسے روایتی گرمجوشی کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا۔ ٹیم کے کھلاڑی اور اسٹاف شاندار مہمان نوازی پر خوش نظر آئے اور سیریز کے لیے جوش و خروش دیکھا گیا۔

- Advertisement -

ٹی20 سیریز کے تینوں میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا کے رنگیری انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ دورہ سری لنکا گرین شرٹس کے لیے ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاری میں مددگار ثابت ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.