MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ناگالینڈ میں انڈین سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، متعدد شہری ہلاک

0 319

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ناگالینڈ(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے متعدد شہریوں کو رات کے اندھیرے میں بھون ڈالا‘اس قتل عام کے بعد اس کارروائی کو غلطی سے فائرنگ کا رنگ دیدیا گیا-انڈیا میں مقامی حکام نے کہا ہے کہ ’ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں غلطی سے متعدد شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

- Advertisement -

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انڈین وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ وہ فائرنگ کے ایک واقعے میں شہریوں کی ہلاکتوں کی خبر پرغمزدہ ہیں۔مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈین سکیورٹی فورسز نے غلطی سے عام شہریوں پر فائرنگ کی تاہم ہلاکتوں کی تعداد معلوم نہ ہو سکی

۔یہ واضح نہیں تھا کہ میانمار کی سرحد کے قریب اس ریاست میں یہ واقعہ کس وجہ سے پیش آیا۔امت شاہ نے کہا کہ سوگوار خاندانوں کو انصاف فراہم کرنے کے لیے ریاستی حکومت اس واقعے کی مکمل تحقیقات کرے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.