MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے،فواد چوہدری

3 196

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے پنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ کو موجودہ سیاسی حالات سے تشبیہ دے دی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔انہوں نے کہا کہ وکٹ بنانے والوں نے بھی موجودہ سیٹ اپ بنانے والوں کی طرح بالکل نہیں سوچا کہ عوام کیا سوچے گی، امید ہے پچ بنانے والے اگلے میچ میں ایسی پچ بنائیں گے کہ فیصلہ میرٹ پر ہو۔

- Advertisement -

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ PDM کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے، وکٹ بنانے والوں نے بھی موجودہ سیٹ آپ بنانے والوں کی طرح بالکل نہیں سوچا کہ عوام کیا سوچے گی، امید ہے پچ بنانے والے اگلے میچ میں ایسی پچ بنائیں گے کہ فیصلہ میرٹ پر ہو

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر پی ڈی ایم الیکشن سے بھاگتی رہی تو ہم […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف وقت ضائع کئے بغیر […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف وقت ضائع کئے بغیر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.