MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک کا وہ شہر جہاں چینی کی قیمت فی کلو160روپے تک پہنچ گئی

1 272

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)ملک بھر میں ہر چیز کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ، عوام کی چیخیں نکل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت کیساتھ چینی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے ، حیدر آباد میں چینی کی فی کلو قیمت نے باقی شہروں کی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ عوام حیدر آباد میں فی کلو چینی 160روپے کلو خریدنے پر مجبور ہو ہیں جبکہ پشاور، کوئٹہ اور سوات میں چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے تک پہنچ گئی۔اس کے علاوہ کراچی اور اسلام آباد میں ایک کلو چینی 145 روپے میں مل رہی ہے

- Advertisement -

جب کہ لاہور میں ایک کلو چینی کی قیمت 140 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.