دھماکے ہمیں خاموش نہیں کرسکتے ہیں – سردار اختر جان مینگل
کوئٹہ(مسائل نیوز)
دھماکے ہمیں خاموش نہیں کرسکتے ہیں – سردار اختر جان مینگل
- Advertisement -
ایک اشارے پر پورے تھانے جلا سکتے ہیں – محمود خان اچکزئی
چوکیدار مالک بن گیا ہے – اصغر خان اچکزئی
اگر ہمیں مارا گیا تو پاکستانی خفیہ ادارے ذمہ دار ہونگے، محمود خان اچکزئی. سردار اختر جان مینگل اوراصغرخان اچکزئی کی پریس کانفرنس
8 تاریخ کو گوادر سے چمن تک احتجاج ہوگا، روڈ بند ہوگی، ٹرانسپورٹ بند رہے گی، ریلوے اسٹیشن بند رہے گی – آل پارٹیز کانفرنس بلوچستان