MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

زمان پارک میں پولیس تشدداور جلاﺅ گھیراﺅ کامقدمہ ، حماد اظہر اور فوادچودھری کی عبوری ضمانت 13 اپریل تک منظور

0 196

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)زمان پارک میں پولیس تشدداور جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمہ میں حماد اظہر اور فوادچودھری کی عبوری ضمانت 13 اپریل تک منظورکرلی گئی۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں حماد اظہر اور فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، دونوں ملزمان کے وکلا نے دوبارہ ضمانتیں دائر کی تھیں۔عدالت نے دونوں کی ضمانتیں ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلیں،

یاد رہے کہ گزشتہ روز ملزمان کی عبوری ضمانتیں عدم پیروی کی بنیاد پر مسترد ہوئی تھیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.