MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

”پاکستان میں مارشل لاءکے دن چلے گئے “ عمران خان نے بیان جاری کر دیا

0 191

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مارشل لاءکی دھمکیوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مارشل لاءکے دن چلے گئے ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے تسلیم نہ کرنے کا مطلب ہے قانون ختم ہو گیا ۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق عمران خان کا کہناتھا کہ سیاسی استحکام کے بغیر معیشت سنبھل نہیں سکے گی ، انہیں الیکشن میں اپنی موت نظر آ رہی ہے ، پاکستان کو ٹھیک کرنے کیلئے سرجری کرنی پڑے گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.