MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کے قریبی ساتھی پر قاتلانہ حملہ

1 183

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عیسیٰ خیل(مسائل نیوز) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی رہنما نجیب اللہ خان پر عیسیٰ خیل میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ذرا ئع کے مطابق عیسیٰ خیل کے نواحی علاقے ناصری والا میں نامعلوم افراد نے نجیب اللہ کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔فائرنگ سے نجیب اللہ خان سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی منتقل کر دیا گیا۔واقعے کے بعد تھانہ چاپری پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مارشل لاءکی دھمکیوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.