MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.3 ریکارڈ

0 33

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز چمن سے 7 کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا جبکہ اس کی گہرائی 14 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔

- Advertisement -

زلزلے کے خوف سے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.