MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا

1 336

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی(ویب ڈیسک) انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔آئی سی سی درجہ بندی کے مطابق کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی کے بعد ا?ٹھویں نمبر پر پہنچ گئے

- Advertisement -

جبکہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی دو درجے تنزلی کے بعد نوویں پوزیشن پر چلے گئے۔اسی طرح آسٹریلیا کے مارنوس لابوشنے دنیا کے نمبرون بلے باز، انگلینڈ کے جوروٹ کی دوسری اور کین ویلیمسن ٹاپ ٹین کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔رینکنگ میں محمد رضوان سترویں،

فواد عالم اٹھارہویں پوزیشن پر موجود ہیں۔ عابد علی بیسویں نمبر، اظہر علی کی چوبیس ویں اور اسد شفیق بیالیس ویں پوزیشن ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.