MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کمرشل تھیٹرکی طرف آنےوالوں کی اکثریت پڑھی لکھی نہیںہوتی‘افتخارٹھاکر

0 273

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک)سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکرنے کہا ہے کہ پوری دنیامیں تھیٹراورفلم میںجولوگ آتے ہیں وہ پڑھے لکھے ہوتے ہیں لیکن ہمارے ہاںکمرشل تھیٹرکی طرف آنے والے 80سے85فیصد لوگ پڑھے لکھے نہیںہوتے،میں نے اسلام آبادسے تھیٹر شروع کیا،میر ے ایک دوست مجھے تھیٹرکی ریہرسل دکھانے لے گئے

- Advertisement -

اور جب مجھ سے پوچھا گیا ریہرسل کیسے لگی جس پر میں نے کہا اس میں تووہ کردار ہے ہی نہیںہوشائقین کو بٹھائے رکھے اور سلسلہ آگے چل نکلا۔ ایک انٹرو یومیںافتخار ٹھاکر نے کہا کہ میں نے پنکچر لگانے اور الیکٹریشن سمیت کئی کام کئے اورپھر تھیٹر کی طرف آ گیا ،میںنے اس کے باوجود پڑھائی نہیںچھوڑی کیونکہ اس کے بغیروقت کے ساتھ چلنا مشکل ہوتاہے۔ انہوںنے کہا کہ مجھے لگتا ہے میری جسامت کی بناوٹ ہی ایسی ہے کہ لوگ مجھے دیکھ کر مسکراہتے ہیں

اسی لئے کامیڈی میری چوائس تھی کیونکہ مجھے ہنستے ہوئے چہرے اچھے لگتے ہیں۔ ایک انٹرو یومیںافتخار ٹھاکر نے کہا کہ میں نے پنکچر لگانے اور الیکٹریشن سمیت کئی کام کئے اورپھر تھیٹر کی طرف آ گیا ،میںنے اس کے باوجود پڑھائی نہیںچھوڑی کیونکہ اس کے بغیروقت کے ساتھ چلنا مشکل ہوتاہے۔ انہوںنے کہا کہ مجھے لگتا ہے میری جسامت کی بناوٹ ہی ایسی ہے کہ لوگ مجھے دیکھ کر مسکراہتے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.